top of page

THE READERS HUB

coming soon ....... میرے بعد

  • Farhat Yasir
  • Jul 22
  • 1 min read

میرے سارے رنگ و مزاج اُسی سے ہیں،میرے چہرے کی مسکراہٹ اُسی سے ہے۔

کیا ہی خوب سے خوب تر ہوگا وہ،میرے اندازِ ادا بھی تو اُسی سے ہیں۔

اُس کا عکس میرے وجود پر یوں چھایا ہے،میرے لمس میں بسی ہر خوشبو اُسی سے ہے۔

میری خاموشیوں کی زبان بھی وہی ہے،اور میری ہر دعا کی ابتدا بھی اُسی سے ہے۔



Comments


bottom of page