top of page


بس کر دو، کہ اب ہم رکنا چاہتے ہیں
بس کر دو، کہ اب ہم رکنا چاہتے ہیں،تھک گئے ہیں، کچھ دیر ٹیک لگا لینا چاہتے ہیں۔ کہ بہت ہوا آزمائشوں کا یہ مسلسل سلسلہ،اب نہ آزماؤ، کہ ہم کچھ بھی نہیں چاہتے ہیں۔ تھم سے گئے ہیں دل کے ارمان سبھی،کسی کو نہیں، اب خود کو سنبھالنا چاہتے ہیں۔ بہت جتا لیا، منا لیا محبت سے اُسے،آخر اب اُسے بھی یہ بتانا چاہتے ہیں۔ تم سمجھ نہ سکو گے میرے پیار کو کبھی، ہاں، وہ عشق کرتے ہیں، ہم دل لگانا چاہتے ہیں ✍️ فرحت یاسر بس کر دو، کہ اب ہم رکنا چاہتے ہیں، تھک گئے ہیں، کچھ دیر ٹیک لگا لینا چاہتے ہیں۔
Farhat Yasir
Jul 221 min read


coming soon ....... میرے بعد
میرے سارے رنگ و مزاج اُسی سے ہیں،میرے چہرے کی مسکراہٹ اُسی سے ہے۔ کیا ہی خوب سے خوب تر ہوگا وہ،میرے اندازِ ادا بھی تو اُسی سے ہیں۔ اُس کا عکس میرے وجود پر یوں چھایا ہے،میرے لمس میں بسی ہر خوشبو اُسی سے ہے۔ میری خاموشیوں کی زبان بھی وہی ہے،اور میری ہر دعا کی ابتدا بھی اُسی سے ہے۔
Farhat Yasir
Jul 221 min read


BY | JANNAN | Y | VERA
Just as the seasons have their own colors, moods, and changing forms, relationships also go through different phases. Time and circumstances can transform the way people behave toward one another. Just as winter gives way to summer, autumn to spring, and every season changes the atmosphere around us, these changes affect not only our surroundings but also our bodies, minds, emotions, and temperament. In the same way, when the attitude, tone, respect, or warmth in a relationsh
Farhat Yasir
Jul 221 min read


میرے بعد ❤️
. خاموشی کا درد کبھی کبھی خاموشیاں وہ سب کچھ کہہ جاتی ہیں،جو ہم کہنا نہیں چاہتے،اور سامنے والا سننا نہیں چاہتا۔تکلیف صرف اُسی کو ہوتی ہے،جسے سچا عشق ہو۔ 2. عشق کی دیوانگی چاہے ہمارے لیے راستے کتنے ہی تنگ کر لو،تمہارے دل میں بستا تو ہم ہی ہیں۔بس تم سے اتنا ہی کہیں گے،ہم تو جان ہتھیلی پر رکھ کرتمہاری محبت میں جیتے ہیں۔ 3. میری تحریروں میں تم تمہاری بے رخی کو بے وفائی کہوںیا دل لگی...جو بھی نام دے دو،حقیقت یہ ہے کہتم میرے عشق کے رنگ میں رنگ چکے ہو۔یہ رنگ کبھی نہیں اترے گا۔لوگ تم
Farhat Yasir
Jul 191 min read


"Sometimes, silence speaks the words you cannot say and the other person refuses to hear. In the end, only the one who truly loves carries the pain."
"After Me..." After me, who will love you the way I did? Who will stand beside you with the same silent devotion? You may try to erase my memories, but some souls are never forgotten. Try if you must...Yet I know, even for a single moment, you will never truly learn how to live without me. No matter how much you try to keep me away, My place will always remain in your heart. I have only one thing to say— I walk through life with my soul in my hands, just for you. What shou
Farhat Yasir
Jul 191 min read


جدید دور کے چیلنجز اور اسوۂ حسنہ کی روشنی میں ان کا حل تمہید: اکیسویں صدی کا انسان اور مادی ترقی کا سراب
جدید دور کے چیلنجز اور اسوۂ حسنہ کی روشنی میں ان کا حل تمہید: اکیسویں صدی کا انسان اور مادی ترقی کا سراب انسان نے اکیسویں صدی میں ٹیکنالوجی، سائنس، مصنوعی ذہانت (AI) اور مادی ترقی کی مہم جوئی میں غیر معمولی اور حیرت انگیز کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ہم ایک ایسے گلوبل ولیج (Global Village) میں جی رہے ہیں جہاں فاصلے مٹ چکے ہیں، معلومات کا سیلاب ہے، اور زندگی بظاہر بے حد آسان، تیز رفتار اور پرآسائش ہو چکی ہے۔ کلک کی ایک جنبش پر دنیا جہان کی سہولیات انسان کے قدموں میں ڈھیر ہو جاتی ہی
Farhat Yasir
Jul 1919 min read


معاشرتی امن اور رشتوں کی خوبصورتی: سیرتِ طیبہ کی روشنی میں تمہید: ہمارا معاشرہ اور رشتوں کی اہمیت
انسان ایک سماجی مخلوق ہے، وہ اکیلا زندگی نہیں گزار سکتا۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو تنہا پیدا کرنے کے بجائے اسے خاندان، رشتوں اور ایک معاشرے کا حصہ بنایا ہے۔ ہمارے اردگرد موجود رشتے— جیسے والدین، بہن بھائی، شوہر، بیوی، بچے، رشتہ دار اور پڑوسی— زندگی کا حسن اور خوبصورتی ہیں۔ ایک اچھا اور پرسکون معاشرہ وہی ہوتا ہے جہاں ان تمام رشتوں کے حقوق ادا کیے جائیں، جہاں ہر انسان دوسرے کے لیے دل میں محبت، عزت اور ہمدردی کا جذبہ رکھتا ہو۔ لیکن افسوس کہ آج ہمارے معاشرے میں ایک عجیب سی بے چینی
Farhat Yasir
Jul 197 min read


شاید...
"بعض عورتیں محبت میں نہیں ہارتیں...وہ اپنی خاموشیوں میں دفن ہو جاتی ہیں۔ وہ روتی بھی ہیں تو آواز نہیں آتی،مسکراتی بھی ہیں تو آنکھیں ساتھ نہیں دیتیں۔ پھر ایک دن...وہ اپنے سارے سوال انسانوں سے واپس لے کراللہ کے حوالے کر دیتی ہیں۔ اور شاید...وہیں سے ان کی نئی زندگی شروع ہوتی ہے۔" — فرحت یاسر "عورت کو محبت سے زیادہ کسی چیز کی طلب نہیں ہوتی... سوائے اس احساس کے کہ اگر وہ ایک دن خاموش ہو جائے، تو کوئی اس کی خاموشی ڈھونڈنے ضرور آئے گا۔" "ہم اکثر اُن لوگوں کے لیے سب کچھ چھوڑ دیتے
Farhat Yasir
Jul 181 min read


The Two Gardens
By Farhat Yasir Fourteen-year-old Maryam had a notebook filled with dreams. On the first page, she had written: "One day, I will become an architect and build homes that make people feel safe." She loved drawing beautiful buildings, reading books, and solving puzzles. Every teacher believed she had a bright future. One afternoon, while organizing her school bag, her younger brother picked up the notebook. "What are these?" he asked. "My dreams," Maryam smiled. Her grandmother
Farhat Yasir
Jul 72 min read


The Boy Who Kept Planting Hope By Farhat Yasir
Eleven-yeairr-old Ethan lived in a small village surrounded by green hills and tall oak trees. He wasn't the fastest runner, the smartest student, or the strongest boy in his class. In fact, many people barely noticed him. But Ethan had one special habit. Every Saturday morning, he carried a small bag filled with tiny tree seedlings. He would walk along empty roads, riverbanks, and dusty fields, planting one tree after another. His friends laughed. "Why waste your weekends?"
Farhat Yasir
Jul 62 min read


Rise & Inspire
Never Give Up Never give up, and never let go of hope. Your resilience is your greatest dignity. Fall, rise, and keep moving forward. If one path closes, have the courage to create another. Those who work with determination, dedication, and perseverance always find their destination. — By Farhat Yasir
Farhat Yasir
Jul 61 min read


"میں حاصل تھی... یا لاحاصل اُسے؟" فرحت یاسر"
یں خود کو اُس کی محبت میں یوں گنوا بیٹھی، اب یہ بھی سوچتی ہوں... میں حاصل تھی یا لاحاصل اُسے؟ وہ میری ہر دعا، ہر آرزو، ہر سانس میں رہا،مگر یہ راز نہ کھلا... میں اُس کی بھی تھی یا نہیں۔ میں نے تو اپنی ذات بھی اُس کے نام کر دی تھی، وہ پھر بھی سوچتا رہا... میں کون تھی آخر؟ وہ میری روح کا پہلا بھی تھا، آخری بھی، مگر یہ فیصلہ نہ ہوا... میں اُس کی تھی بھی یا نہیں۔ تمام عمر اُسے اپنی کائنات لکھا، آخرِ عمر یہی سوچا... وہ میرا تھا بھی یا نہیں۔ کبھی محبت سوال بن جائے تو جواب نہیں م
Farhat Yasir
Jul 61 min read


جدید دور کے چیلنجز اور اسوۂ حسنہ کی روشنی میں ان کا حلانسان نے اکیسویں صدی میں ٹیکنالوجی، سائنس اور مادی ترقی کی مہم جوئی میں غیر معمولی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
۔ ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں فاصلے سمٹ چکے ہیں، معلومات کا سیلاب ہے، اور زندگی بظاہر بے حد آسان ہو چکی ہے۔ لیکن اس چمک دمک اور مادی آسائشوں کے پیچھے ایک ہولناک سچائی یہ بھی ہے کہ آج کا انسان اندرونی طور پر شدید بے چینی، اخلاقی پستی، اور نفسیاتی مسائل کا شکار ہے۔ معاشرتی بگاڑ، رشتوں کی پامالی، اور خود غرضی نے انسانیت کو ایک ایسے موڑ پر لا کھڑا کیا ہے جہاں وہ سکون کی تلاش میں بھٹک رہی ہے۔ ایک مسلمان ہونے کے ناطے، ہمارے پاس اس تمام تر اندھیرے اور انتشار سے نکلنے کا ایک
Farhat Yasir
Jul 66 min read


سوشل میڈیا کا دور اور اخلاقِ نبویﷺ: ایک اہم فکری و معاشرتی جائزہتمہید: اکیسویں صدی کا سب سے بڑا چیلنجانسان نے جب سے شعور کی آنکھ کھولی ہے، وہ رابطوں اور مواصلات کے نت نئے طریقے ڈھونڈنے میں مصروف رہا
خطوط، ٹیلی گراف، اور ٹیلی فون سے ہوتا ہوا یہ سفر آج "سوشل میڈیا" کی شکل میں اپنی معراج پر پہنچ چکا ہے۔ انٹرنیٹ اور سمارٹ فونز نے دنیا کے جغرافیائی فاصلوں کو سمیٹ کر ایک چھوٹی سی اسکرین میں بند کر دیا ہے۔ آج فیس بک، انسٹاگرام، یوٹیوب، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک جیسی ایپلی کیشنز ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکی ہیں۔ صبح آنکھ کھلنے سے لے کر رات کو سونے تک، ہمارا ایک بڑا وقت ان پلیٹ فارمز پر گزرتا ہے۔ لیکن اس تکنیکی انقلاب نے جہاں زندگی کو آسان اور تیز رفتار بنایا ہے، وہاں انسانی نفسیات،
Farhat Yasir
Jul 67 min read


The Art Behind Every Frame: Why Video Effects Editing Is More Than Just a Profession
In today's digital world, videos have become one of the most powerful ways to communicate. Whether it's a cinematic film, a YouTube vlog, a social media reel, or a commercial advertisement, the visual experience often depends on one invisible artist—the video effects editor. For many people, video editing may seem like simply cutting clips and adding transitions. In reality, it is a craft that combines creativity, storytelling, technical skill, and patience. Every effect, col
Farhat Yasir
Jul 22 min read


Publish Your Story with The Hub Readers
📚 Publish Your Voice with The Readers Hub! ✍️ Have a story, article, blog, poem, research paper, or creative content you'd like to share with the world? The Readers Hub provides professional Online & Physical Publication Services for writers, students, researchers, bloggers, and businesses. ✨ Our Services:✅ Article Publication✅ Blog Posting✅ Story & Poetry Publishing✅ Research & Academic Content✅ Business & Promotional Articles✅ Online Publication✅ Physical Publication Suppo
Farhat Yasir
Jul 21 min read


The Pencil That Never Gave UpAge Group: 11–15 Years
At the edge of a quiet village lived a twelve-year-old boy named Adam. He loved drawing more than anything else. Every afternoon after school, he would sit under a large mango tree with a notebook and a small pencil. His dream was simple—one day, he wanted to become an artist whose work would inspire people around the world. But there was one problem. Adam believed he wasn't talented enough. Whenever he looked at the drawings of other students, he felt discouraged. Their pict
Farhat Yasir
Jul 12 min read


"هُنَّ لِبَاسٌ لَّكُمْ وَأَنتُمْ لِبَاسٌ لَّهُنَّ" لباس.....
وہ وقت کا میرا ایک بہترین تحفہ ہے۔وہ پل بھی ہے، وہ احساس بھی ہے، ایک خوبصورت سا راز بھی ہے جو میرے دل میں ہمیشہ محفوظ ہے۔ وہ ایک چھپا ہوا، حسین لمحہ ہے جس کے احساس سے میری زندگی خوشگوار محسوس ہوتی ہے۔ کہتے ہیں محبت ایک بار ہوتی ہے اور پیار بار بار ہو جاتا ہے، لیکن میں یہ کہتی ہوں کہ محبت دوبارہ بھی ہو سکتی ہے، مگر عشق صرف ایک بار ہوتا ہے۔ جب عشق ہو جائے تو پھر جسم، روح، دل اور دھڑکن سب ایک ہو جاتے ہیں۔ عشق وہ کیفیت ہے جس میں اگر روح نکلے تو اسی کے ساتھ جان بھی نکلتی محسوس ہوت
Farhat Yasir
Jul 111 min read


Yasir Ba Tamam E Dil
رشتے By Jannan مخلص رشتے نبھانے سے اور بھی خوشگوار ہو جاتے ہیں، جہاں انا کا مسئلہ آ جائے وہاں رشتے پنپ نہیں پاتے۔ رشتوں کی خوشبو دلوں میں بسا کر رکھنا، اپنائیت کے چراغ ہمیشہ جلا کر رکھنا، انا آ جائے تو فاصلے بڑھ جاتے ہیں، محبت سے رشتوں کو سجا کر رکھنا۔ رشتے By Jannan مخلص رشتے نبھانے سے اور بھی خوشگوار ہو جاتے ہیں، مگر جہاں انا درمیان آ جائے وہاں رشتے اپنی خوبصورتی کھو دیتے ہیں۔ رشتے دلوں کے نرم احساس ہوا کرتے ہیں، یہ محبت کے خوبصورت راز ہوا کرتے ہیں، جہاں انا دیوار بن کر کھڑ
Farhat Yasir
Jul 11 min read


من است...
تیری آنکھوں میں کچھ ایسی بات سی ہے،جیسے چاندنی رات کی کوئی ملاقات سی ہے۔ تیری مسکراہٹ دل کو سکون دے جاتی ہے،جیسے تھکی ہوئی روح کو راحت سی مل جاتی ہے۔ تیرا نام لبوں پر آئے تو احساس بدل جائے،میرے دل کا ہر موسم تیرے ساتھ سنبھل جائے۔ تو پاس ہو تو وقت بھی تھم سا جاتا ہے،میرا دل بس تیرا ہی ہو کر رہ جاتا ہے۔
Farhat Yasir
Jun 291 min read
bottom of page