top of page

THE READERS HUB

"میں حاصل تھی... یا لاحاصل اُسے؟" فرحت یاسر"

  • Farhat Yasir
  • Jul 6
  • 1 min read

یں خود کو اُس کی محبت میں یوں گنوا بیٹھی،


اب یہ بھی سوچتی ہوں... میں حاصل تھی یا لاحاصل اُسے؟


وہ میری ہر دعا، ہر آرزو، ہر سانس میں رہا،مگر یہ راز نہ کھلا... میں اُس کی بھی تھی یا نہیں۔


میں نے تو اپنی ذات بھی اُس کے نام کر دی تھی،


وہ پھر بھی سوچتا رہا... میں کون تھی آخر؟


وہ میری روح کا پہلا بھی تھا، آخری بھی،


مگر یہ فیصلہ نہ ہوا... میں اُس کی تھی بھی یا نہیں۔


تمام عمر اُسے اپنی کائنات لکھا،


آخرِ عمر یہی سوچا... وہ میرا تھا بھی یا نہیں۔


کبھی محبت سوال بن جائے تو جواب نہیں ملتے،


کچھ لوگ حاصل ہو کر بھی... لاحاصل رہ جاتے ہیں۔


Coming Soon My New Novel ...... |Farhat Yasir|

Comments


bottom of page